: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی،30مئی(ایجنسی) سعودی عرب کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو اس سال حج کے لئے سعودی عرب نہیں بھیجے گا۔ ایرانی حج تنظیم نے کل اس معاملے میں روڑے
اٹكانے کے لئے سعودی عرب کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ وہ ایرانی شہریوں کو حج کے سفر کے دوران مکمل تحفظ دینے کی ان کی مانگ کو مبینہ طور پر کوئی اہمیت نہیں دے رہا ہے۔ ایسے میں شہریوں کے تحفظ کو ذہن میں رکھتے ہوئے انہیں وہاں نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔